the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش اور اترکھنڈ اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست سے دلبرداشتہ بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے آج اعلان کیا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں گڑبڑ کی ان کی شکایت پر کارروائی نہ کی تو وہ عدالت



سے رجوع کریں گی۔پارٹی نے بی جے پی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرکے ہر ماہ کی گیارہ تاریخ کو دونوں ریاستوں کے ریاستی ضلع ہیڈ کوارٹرز پر یوم سیاہ منانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔مایاوتی نے پارٹی کی انتخابی کارکردگی کا تجزیہ کرنے کےلئے پارٹی لیڈروں کی میٹنگ کے دوران مذکورہ اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.